نمبر تین : کلوز اینڈ اگزیٹ :
کلوز کے تین طریقے ہیں نمبر ایک فائل سے کلوز جس سے صرف موجودہ فائل ہی کلوز ہوتی ہے جبکہ دوسرا اور تیسرا طریقہ ہے فائل کے انتہائی دائیں طرف کلوز کے لال نشان یا پھر فائل میں سے اگزیٹ کرنا اس سے پوا ورڈ ہی کلوز ہوجاتا ہے
نمبر چار کاپی کٹ پیسٹ :
کاپی سے فائل ختم نہیں ہوتی اور دوسری جگہ پیسٹ ہوجاتی ہے جبکہ کٹ سے ختم ہوکر دوسری جگہ پیسٹ ہوتی ہے
کاپی کے تین طریقے ہیں اور کٹ کے بھی
کاپی نمبر ایک رائٹ کلک سے کاپی کرنا نمبر دو ہوم کی ربن سے کاپی کرنا نمبر تین کی بورڈ میں کنٹرول c سے کاپی کرنا
کٹ نمبر ایک رائٹ کلک سے نمبر دو ہوم ٹیب کی ربن سے نمبر تین کی بورڈ میں کنٹرول x کے ساتھ
پیسٹ کے بھی تین طریقے ہیں نمبر ایک رائٹ کلک نمبر دو ہوم ٹیب کی ربن سے نمبر تین کی بورڈ میں کنٹرول v کے ساتھ
نمبر پانچ فارمیٹ پینٹر :
اسکا آپشن ہوم ٹیب کی ربن میں کلپ بورڈ کے بالکل اوپر اور کاپی پیسٹ کے نشان کے نیچے ہوتا ہے
اسکا کام یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی فارمیٹ کو کہیں بھی سلیکٹ کرکے دوسرے ٹیکسٹ پر اپلائی کرسکتے ہیں
نمبر چھ بولڈ اٹیلک انڈر لائن :
ان تینوں کا آپشن ہوم ٹیب کی ربن میں ہوتا ہے
بولڈ رائٹ کلک سے ربن سے اور کنٹرول b سے بھی ہوتا ہے
اٹیلک ربن سے رائٹ کلک سے اور کنٹرول i سے ہوسکتا ہے
اور انڈر لائن بھی ربن سے رائٹ کلک سے اور کنٹرول u سے کیا جاسکتا ہے
0 comments :